Agra, Uttar pradesh, India
(۱۱) دل تنگ ہو مدینے سے جب اٹھ چلا حسین
(۱۲) نکلا ہے خیمہ شام کو شہ کا جلا ہوا
(۲۶) اس گل باغ امامت کے ہیں پھول
(۱۴) سجاد کو فلک نے کس کس طرح ستایا
(۱۰) سنو یہ قصۂ جانکاہ کربلاے حسین
(۱۵) ہنگامہ چرخ تو نے جفا کا اٹھا دیا
(۲۲) کرتا ہے یوں بیان سخن ران کربلا
(۳) تحیات اے عزیزاں بابت آل پیمبرؐ ہے
(۲۵) چہلم ہے اے محباں اس شاہ دوسرا کا
(۲۸) بھائی بھتیجے خویش و پسر یاور اور یار
(۲) محرم کا نکلا ہے پھر کر ہلال
(۳۰) حسین ابن علی عالی نسب تھا
(۸) آیا محرم غمگیں رہا کر
(۱) تمامی حجت کی خاطر امام
(۶) امت تھی نبیؐ کی کہ یہ کفار حسینا